Posts

Showing posts with the label Army chief calls Afghan leaders

Army Chief Calls Afghan Leaders

Image
Army Chief Calls Afghan Leaders راولپنڈی : آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے افغان صدر، چیف ایگزیکٹو اور امریکی جنرل جان کیمبل کو ٹیلی فون کرکے چارسدہ واقعے کی انٹیلی جنس معلومات کا تبادلہ کیا جبکہ واقعے میں ملوث دہشت گردوں کی تلاش اور انہیں نشانہ بنانے میں تعاون کا بھی مطالبہ کیا۔