Posts

Showing posts with the label Bacha Khan University

Nisar castigates critics, defends NAP implementation

Image
Nisar Castigates Critics, Defends NAP Implementation اسلام آباد:وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان نے نیشنل ایکشن پلان پرتنقید کر نے والوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ کہتے ہیں کچھ لوگوں نے قوم کو مایوسی اور ہیجان انگیزی میں دھکیلنے کا ٹھیکا لے لیاہے۔ نیشنل ایکشن پلان سے متعلق حکومت کی کارکردگی کا بھرپوردفاع کرتے ہوئے وزیرداخلہ بولے ایک واقعہ کے بعد ایسا تاثر دیاجاتا ہے کہ جیسے سب کچھ تباہ ہو گیا۔بار بارایسا کہنا کہ وفاقی حکومت ذمہ داری پوری نہیں کررہی ،دشمنوں کو مضبوط کرنے کے مترادف ہے۔ نیشنل ایکشن پلان نہ پڑھنے والے اس پرتبصرہ کررہے ہیں۔

Father of BKU Prof. Hamid is proud

Image
Father of BKU Prof. Hamid is proud سانحہ چارسدہ میں پروفیسر حامد حسین نے جان کا نذرانہ دے کر قربانی کی نئی داستان رقم کردی۔ بہادر بیٹے کے بہادر باپ کا کہنا ہے کہ جگر گوشے کی شہادت سے سر فخر سے بلند ہوا ہے۔ تفصیلات فیاض محمود کی ..رپورٹ میں For More Details:  http://urdu.samaa.tv/editor-s-choice/2016/01/273161/

Samaa exclusive: The Charsadda Attack Story

Image
Charsadda Attack Story باچاخان یونیورسٹی پرحملہ کرنے والے دہشتگرد اندر کیسے داخل ہوئے ، طلباء پر فائرنگ کہاں کی اور ان دہشتگردوں کو کس جگہ ٹھکانے لگایا گیا۔ سماء کے پروگرام آواز کے اینکر شہزاد اقبال نے سب کچھ بتادیا۔ حملے کی اندرونی کہانی دیکھیے اس رپورٹ میں۔

Charsadda Army Operation

Image
Charsadda  Army Operation Watch exclusive shots of military operation after terrorist attack on Bacha Khan University near Charsadda. The troops rescued dozens of students. Watch this video…  http://goo.gl/hejjtS

Charsadda Bacha Khan University Terrorists Attack 20 People Martyred

Image
Charsadda Bacha Khan University Terrorists Attack 20 People Martyred چارسدہ: خیبر پختونخوا کے ضلع چارسدہ میں باچاخان یونیورسٹی پر دہشت گردوں کے حملے میں کم از کم 20 افراد شہید اور 60 سے زائد زخمی ہوگئے۔جانی نقصان میں اضافے کا خدشہ ہے۔ حملے میں 4 دہشت گرد بھی ہلاک ہوئے ہیں۔ نمائندہ سماء کے مطابق باچاخان کی برسی کے موقع پر یونیورسٹی میں مشاعرہ منعقد کیا جارہا تھا، جس میں شرکت کیلئے ملک بھر سے شعراء یونیورسٹی میں موجود تھے۔