Charsadda Bacha Khan University Terrorists Attack 20 People Martyred

Charsadda Bacha Khan University Terrorists Attack 20 People Martyred


چارسدہ: خیبر پختونخوا کے ضلع چارسدہ میں باچاخان یونیورسٹی پر دہشت گردوں کے حملے میں کم از کم 20 افراد شہید اور 60 سے زائد زخمی ہوگئے۔جانی نقصان میں اضافے کا خدشہ ہے۔ حملے میں 4 دہشت گرد بھی ہلاک ہوئے ہیں۔


نمائندہ سماء کے مطابق باچاخان کی برسی کے موقع پر یونیورسٹی میں مشاعرہ منعقد کیا جارہا تھا، جس میں شرکت کیلئے ملک بھر سے شعراء یونیورسٹی میں موجود تھے۔ 

Comments

Popular posts from this blog

Islamabad Lockdown SheikhRasheed Lal Haveli

Top News Today - Pakistan Breaking News

Murder investigation: Arrest warrants for Ayyan Ali issued