Schools closed till Jan. 31 in Punjab
Schools closed till Jan. 31 in Punjab
لاہور: پنجاب بھر میں شدید سردی کے باعث آج سے ایک ہفتے کے لئے اسکولوں میں چھٹیاں دیدی گئیں ہیں۔
حکومت پنجاب کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے میں اسکول 26 تا 31 جنوری بند رہیں گے۔ صوبائی حکومت کی جانب سے فیصلہ رات گئے کیا گیا جسکی وجہ سے بیشتر بچے صبح اسکول پہنچ گئے تھے۔
صوبے میں جامعات اور کالجز معمول کے مطابق کھلے رہیں گے۔
Comments
Post a Comment