PIA staffers go on countrywide strike
PIA Staffers go on Countrywide Strike
کراچی: قومی ائرلائن کی مجوزہ نجکاری کے خلاف ملک بھر میں پی آئی اے ملازمین نے دفاتر کی تالا بندی کر کے کام چھوڑ ہڑتال شروع کر دی۔
پی آئی اے ملازمین نے نجکاری کے خلاف آج کام چھوڑ ہڑتال کا اعلان کیا تھا۔ ہڑتال کے باعث کراچی، لاہور، اسلام آباد اور کوئٹہ سمیت ملک کے مختلف شہروں میں پی آئی کے بکنگ آفس اوردفاتر بند ہیں جبکہ مظاہرے بھی کیے جا رہے ہیں۔
Comments
Post a Comment