What happened to Amir after fall of three wickets in 1st ODI

What happened to Amir after fall of three wickets in 1st ODI



نیوزی لینڈ کے ساتھ پہلے ون ڈے میں پاکستانی فاسٹ بالرزقہر بن کرٹوٹے ۔انورعلی اور محمدعامر نے آغاز میں ہی کیویز کے ہاتھ پاؤں پھلادیے ۔ دونوں نے تین تین وکٹیں لیں لیکن قمست نے محمد عامر کا ساتھ نہ دیا اورانہیں پیر میں گیند لگنے کے باعث ان فٹ ہو کر میدان سے باہر جانا پڑا۔ دیکھیے یہ رپورٹ

Comments

Popular posts from this blog

Islamabad Lockdown SheikhRasheed Lal Haveli

Top News Today - Pakistan Breaking News

Murder investigation: Arrest warrants for Ayyan Ali issued