Army Chief Calls Afghan Leaders
Army Chief Calls Afghan Leaders
راولپنڈی : آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے افغان صدر، چیف ایگزیکٹو اور امریکی جنرل جان کیمبل کو ٹیلی فون کرکے چارسدہ واقعے کی انٹیلی جنس معلومات کا تبادلہ کیا جبکہ واقعے میں ملوث دہشت گردوں کی تلاش اور انہیں نشانہ بنانے میں تعاون کا بھی مطالبہ کیا۔
Comments
Post a Comment