Imran Khans New Adventure
Imran Khan pushes truck near Bani Gala
تحریک انصاف کےچئیر مین عمران خان جوانی سےہی ایڈونچرکے شوقین رہے ہیں۔کپتان عمران، بنی گالا سے کہیں جانےکےلیے نکلے تو مشکل میں پھنسے ٹرک ڈرائیور کی مدد کو پہنچ گئے۔عمران خان نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ بنی گالہ کی سڑک پر خراب ٹرک کو دھکا لگا کر سائیڈ پر کرایا ۔خان صاحب کی مدد سے ایئرپورٹ جانے والا راستہ کلیئر ہوگیا۔
Comments
Post a Comment