Posts

Showing posts with the label blackout

Major Power Breakdown hits Karachi

Image
Major Power Breakdown hits Karachi   کراچی:روشنیوں کے شہر میں علی الصبح بجلی کا بڑابریک ڈاؤن ہونے سے کراچی کا بڑا حصہ تاریکی میں ڈوب گیا۔ آج صبح 5 بجے کے قریب اچانک بجلی بند ہونے سے گلستان جوہر، نیوکراچی، ایف بی ایریا، صدر، آئی آئی چندریگر روڈ، برنس روڈ ،ملیر، شاہ فیصل کالونی، کورنگی، لانڈھی، گارڈن، گرومندراور دیگر علاقے اندھیرے میں ڈوب گئے۔ کےالیکڑک ذرائع کے مطابق بریک ڈاؤن سے کراچی کے تقریبا 80 فیصد علاقے متاثر ہوئے۔