Posts

Showing posts with the label NZ

What happened to Amir after fall of three wickets in 1st ODI

Image
What happened to Amir after fall of three wickets in 1st ODI نیوزی لینڈ کے ساتھ پہلے ون ڈے میں پاکستانی فاسٹ بالرزقہر بن کرٹوٹے ۔انورعلی اور محمدعامر نے آغاز میں ہی کیویز کے ہاتھ پاؤں پھلادیے ۔ دونوں نے تین تین وکٹیں لیں لیکن قمست نے محمد عامر کا ساتھ نہ دیا اورانہیں پیر میں گیند لگنے کے باعث ان فٹ ہو کر میدان سے باہر جانا پڑا۔ دیکھیے یہ رپورٹ