Posts

Showing posts with the label Shah Mehmood Qureshi

Army chief’s Retirement Decision Welcomed

Image
Army chief’s Retirement Decision Welcomed اسلام آباد:پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف  کی مدت ملازمت میں توسیع نہ لینے کے فیصلے کا سیاسی اور تاجر رہنماؤں نے خیر مقدم کیاہے۔ سما سے بات کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے سینئررہنما شاہ محمودقریشی نے کہاکہ آرمی چیف نےثابت کردیاکہ وہ اصول پسندانسان ہیں۔شاہ محمودقریشی کا کہنا تھاکہ آرمی چیف نےآگےبڑھ کرفوج کی قیادت کی۔آرمی چیف کےفیصلےنےان کاقدمزیدبڑھادیاہے