Army chief’s Retirement Decision Welcomed
Army chief’s Retirement Decision Welcomed
اسلام آباد:پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف کی مدت ملازمت میں توسیع نہ لینے کے فیصلے کا سیاسی اور تاجر رہنماؤں نے خیر مقدم کیاہے۔
سما سے بات کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے سینئررہنما شاہ محمودقریشی نے کہاکہ آرمی چیف نےثابت کردیاکہ وہ اصول پسندانسان ہیں۔شاہ محمودقریشی کا کہنا تھاکہ آرمی چیف نےآگےبڑھ کرفوج کی قیادت کی۔آرمی چیف کےفیصلےنےان کاقدمزیدبڑھادیاہے
Comments
Post a Comment