Countrywide security fear grips education institutions
Countrywide Security Fear Grips Education Institutions
اسلام آباد:سیکیورٹی خدشات کے باعث ملک بھر کے بیشترتعلیمی ادارے بند کر دیے گئے۔ کراچی سے لاہور اور اسلام آباد تک بیشتراسکول اور کالجز میں تالے لگ گئے۔
سیکیورٹی خدشات پر ملک بھر میں آرمی اور بحریہ کے زیر انتظام تعلیمی ادارے عارضی طور پر بند کردیے گئے۔ بہاءالدین زکریا یونیورسٹی سمیت کئی جامعات میں تدریسی عمل معطل ہے۔
Comments
Post a Comment