Nisar castigates critics, defends NAP implementation

Nisar Castigates Critics, Defends NAP Implementation


اسلام آباد:وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان نے نیشنل ایکشن پلان پرتنقید کر نے والوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ کہتے ہیں
کچھ لوگوں نے قوم کو مایوسی اور ہیجان انگیزی میں دھکیلنے کا ٹھیکا لے لیاہے۔
نیشنل ایکشن پلان سے متعلق حکومت کی کارکردگی کا بھرپوردفاع کرتے ہوئے وزیرداخلہ بولے ایک واقعہ کے بعد ایسا تاثر دیاجاتا ہے کہ جیسے سب کچھ تباہ ہو گیا۔بار بارایسا کہنا کہ وفاقی حکومت ذمہ داری پوری نہیں کررہی ،دشمنوں کو مضبوط کرنے کے مترادف ہے۔ نیشنل ایکشن پلان نہ پڑھنے والے اس پرتبصرہ کررہے ہیں۔

Comments

Popular posts from this blog

Islamabad Lockdown SheikhRasheed Lal Haveli

Top News Today - Pakistan Breaking News

Murder investigation: Arrest warrants for Ayyan Ali issued