Major Power Breakdown hits Karachi

Major Power Breakdown hits Karachi


 کراچی:روشنیوں کے شہر میں علی الصبح بجلی کا بڑابریک ڈاؤن ہونے سے کراچی کا بڑا حصہ تاریکی میں ڈوب گیا۔
آج صبح 5 بجے کے قریب اچانک بجلی بند ہونے سے گلستان جوہر، نیوکراچی، ایف بی ایریا، صدر، آئی آئی چندریگر روڈ، برنس روڈ ،ملیر، شاہ فیصل کالونی، کورنگی، لانڈھی، گارڈن، گرومندراور دیگر علاقے اندھیرے میں ڈوب گئے۔
کےالیکڑک ذرائع کے مطابق بریک ڈاؤن سے کراچی کے تقریبا 80 فیصد علاقے متاثر ہوئے۔

Comments

Popular posts from this blog

Islamabad Lockdown SheikhRasheed Lal Haveli

Top News Today - Pakistan Breaking News

Murder investigation: Arrest warrants for Ayyan Ali issued