Samaa exclusive: The Charsadda Attack Story
Charsadda Attack Story
باچاخان یونیورسٹی پرحملہ کرنے والے دہشتگرد اندر کیسے داخل ہوئے ، طلباء پر فائرنگ کہاں کی اور ان دہشتگردوں کو کس جگہ ٹھکانے لگایا گیا۔ سماء کے پروگرام آواز کے اینکر شہزاد اقبال نے سب کچھ بتادیا۔ حملے کی اندرونی کہانی دیکھیے اس رپورٹ میں۔
Comments
Post a Comment