MQM protests against media ban on Altaf Hussain

Protest Against Altaf Hussain Speech Banned




انہوں نے مزید کہا کہ عوام نے عدلیہ کے فیصلے کو نامنظور کرتے ہوئے آج فیصلہ دیدیا ہے کہ قائد تحریک کی تحریر، تقریر اور تصویر پر پابندی کا فیصلہ غیر آئینی اور غیر انسانی ہے۔
سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خواجہ اظہار الحسن نے کہا کہ احتجاجی مظاہرے کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عدالتی پابندی آئین کے آرٹیکل 19 کی خلاف ورزی ہے، امام خمینی اور نیلسن منڈیلا پر لگنے والی پابندیوں نے ایران اور جنوبی افریقا میں انقلاب آیا، الطاف حسین پر پابندی بھی ایک انقلاب کا پیش خیمہ ثابت ہوگا۔

Comments

Popular posts from this blog

Islamabad Lockdown SheikhRasheed Lal Haveli

Top News Today - Pakistan Breaking News

Murder investigation: Arrest warrants for Ayyan Ali issued