Shamim willing to become approver in Imran Farooq murder case
Imran Farooq Murder Case
اسلام آباد: ایم کیو ایم رہنما ڈاکٹرعمران فاروق کے قتل کیس میں گرفتارملزم خالد شمیم کا کہنا ہے کہ وہ وعدہ معاف گواہ بننے پرتیارہے۔
ملزم خالد شمیم اور محسن علی کو انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش کیا گیا ۔عدالت کے باہر میڈیا نمائندے کے سوال پر خالد شمیم کا کہناتھا کہ قوم ساتھ دے تووہ یہ معاملہ عالمی عدالت میں لے جائے گا۔
Comments
Post a Comment