Gen Raheel says he doesn’t believe in extension
Gen Raheel says he doesn’t believe in extension
راولپنڈی:ڈی جی آئی ایس پی آر نے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی مدت ملازمت میں توسیع کی خبریں بےبنیاد قرار دے دیں۔ آرمی چیف کا کہنا ہے کہ مدت ملازمت میں توسیع پر یقین نہیں رکھتا، مقررہ تاریخ پرریٹائرہو جاؤں گا۔
Comments
Post a Comment