Posts

Showing posts from January, 2016

Baloch spills the beans on relations with PPP leaders

Image
Uzair Baloch Spills the Beans on Relations with PPP Leaders During his interrogation by law-enforcement personnel, Lyari’s notorious gangster  has made  some shocking revelations about how he was used by PPP leaders for criminal activities. Watch this report… Also Read:  ‘Noose is tightening around Uzair’s patrons’

Sindh CM denies PPP links with Uzair Baloch

Image
Sindh CM denies PPP links with Uzair Baloch MULTAN: Denying any connection of the Pakistan Peoples Party (PPP) with Uzair Jan Baloch, Sindh Chief Minister Qaim Ali Shah that his government had also taken action against the notorious Lyari gangster. Speaking to media persons in Multan on Sunday, Shah said that he was unaware about the date of Baloch’s arrest. “When was he (Uzair Baloch) arrested? I have no idea but people are saying that Uzair Jan was arrested from Pakistan,” he said. Also Read:  Uzair Baloch Arrested in Karachi

Detail of cases against Uzair Baloch

Image
Detail of Cases Against Uzair Baloch Uzair B aloch , a notorious gangster of Lyari and chief of b anned Peoples Aman Committee , has Rs.5 m ln head-money. The key character of gang war, who was arrested by Rangers on Saturday in Karachi, is facing 55 different cases.  

Uzair Baloch Arrested in Karachi

Image
Uzair Baloch Arrested in Karachi کراچی: لیاری گینگ وارکے سرغنہ عزیربلوچ  کو گرفتار کر لیا گیا۔  ترجمان رینجرز کے مطابق لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ کو کراچی میں داخل ہوتے ہوئے مضافاتی علاقے سے پکڑا گیا۔عذیر بلوچ ارشد پپو قتل کیس سمیت دہشتگردی، قتل اوربھتہ خوری کے 20 سے زائدمقدمات میں مطلوب تھا۔

Russia slams White House over Putin corruption claim

Image
Russia Slams White House over Putin Corruption Claim MOSCOW: The Kremlin on Friday lashed out at the White House after it backed up an allegation from the US Treasury that President Vladimir Putin is corrupt. US Treasury acting under secretary for terrorism and financial intelligence Adam Szubin said in a BBC documentary aired Monday that Putin was a “picture of corruption”. White House spokesman Josh Earnest on Thursday backed up that line, saying that the Treasury’s assessment “best reflects the administration view.”

Bilawal Condemns ‘HighHandedness of Punjab Govt’

Image
Bilawal Condemns ‘HighHandedness of Punjab Govt’ KARACHI: Bilawal Bhutto Zardari, the Chairman of Pakistan People’s Party (PPP) on Friday condemned what he called ‘highhandedness’ of Punjab administration to ‘snatch’ mandate of PPP in South Punjab.

Blast in Saudi Mosque Kills Three

Image
Blast in Saudi Mosque Kills Three DUBAI: An attack on a mosque in al-Ahsa in east Saudi Arabia killed three people on Friday, Saudi-owned al-Arabiya television reported. An activist, citing witnesses, told Reuters earlier that an explosion was followed by gun attack on Imam Rida Mosque in the town of Mahasen in al- Ahsa region in the Eastern Province. Residents said security forces were exchanging gunfire with five “terrorists”. – Reuters

Major Power Breakdown hits Karachi

Image
Major Power Breakdown hits Karachi   کراچی:روشنیوں کے شہر میں علی الصبح بجلی کا بڑابریک ڈاؤن ہونے سے کراچی کا بڑا حصہ تاریکی میں ڈوب گیا۔ آج صبح 5 بجے کے قریب اچانک بجلی بند ہونے سے گلستان جوہر، نیوکراچی، ایف بی ایریا، صدر، آئی آئی چندریگر روڈ، برنس روڈ ،ملیر، شاہ فیصل کالونی، کورنگی، لانڈھی، گارڈن، گرومندراور دیگر علاقے اندھیرے میں ڈوب گئے۔ کےالیکڑک ذرائع کے مطابق بریک ڈاؤن سے کراچی کے تقریبا 80 فیصد علاقے متاثر ہوئے۔

Nisar castigates critics, defends NAP implementation

Image
Nisar Castigates Critics, Defends NAP Implementation اسلام آباد:وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان نے نیشنل ایکشن پلان پرتنقید کر نے والوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ کہتے ہیں کچھ لوگوں نے قوم کو مایوسی اور ہیجان انگیزی میں دھکیلنے کا ٹھیکا لے لیاہے۔ نیشنل ایکشن پلان سے متعلق حکومت کی کارکردگی کا بھرپوردفاع کرتے ہوئے وزیرداخلہ بولے ایک واقعہ کے بعد ایسا تاثر دیاجاتا ہے کہ جیسے سب کچھ تباہ ہو گیا۔بار بارایسا کہنا کہ وفاقی حکومت ذمہ داری پوری نہیں کررہی ،دشمنوں کو مضبوط کرنے کے مترادف ہے۔ نیشنل ایکشن پلان نہ پڑھنے والے اس پرتبصرہ کررہے ہیں۔

Countrywide security fear grips education institutions

Image
Countrywide Security Fear Grips Education Institutions اسلام آباد:سیکیورٹی خدشات کے باعث ملک بھر کے بیشترتعلیمی ادارے بند کر دیے گئے۔ کراچی سے لاہور اور اسلام آباد تک بیشتراسکول اور کالجز میں تالے لگ گئے۔ سیکیورٹی خدشات پر ملک بھر میں آرمی اور بحریہ کے زیر انتظام تعلیمی ادارے عارضی طور پر بند کردیے گئے۔ بہاءالدین زکریا یونیورسٹی سمیت کئی جامعات میں تدریسی عمل معطل ہے۔

Imran Khans New Adventure

Image
Imran Khan pushes truck near Bani Gala تحریک انصاف کےچئیر مین عمران خان جوانی سےہی ایڈونچرکے شوقین رہے ہیں۔کپتان عمران، بنی گالا سے کہیں جانےکےلیے نکلے تو مشکل میں پھنسے ٹرک ڈرائیور کی مدد کو پہنچ گئے۔عمران خان نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ بنی گالہ کی سڑک پر خراب ٹرک کو دھکا لگا کر سائیڈ پر کرایا ۔خان صاحب  کی مدد سے ایئرپورٹ جانے والا راستہ کلیئر ہوگیا۔

KPK - Crack Down Against Schools

Image
KPK - Crack Down Against Schools باچہ خان یونیورسٹی پر حملے کے بعد خیبر پختونخوا میں تعلیمی اداروں کے خلاف کریک ڈاون شروع کردیا گیا۔ ناقص سکیورٹی انتظامات پر چار سو ساٹھ سے زائد تعلیمی اداروں کے خلاف مقدمات درج کر لئے گئے۔ دیکھتے ہیں رپورٹ

Earthquake felt in Punjab cities

Image
Earthquake felt in Punjab cities اسلام آباد:لاہورسمیت پنجاب کےکئی علاقوں میں زلزلےکےشدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔ چیف میٹرولوجسٹ کےمطابق پتوکی،شیخوپورہ،ننکانہ صاحب،سیالکوٹ میں زمین لرزاُٹھی اور لوگ خوف کے مارے گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے۔ چیف میڑولوجسٹ محمد ریاض کے مطابق زلزلےکی شدت4ریکارڈکی گئی۔زلزلےکامرکزننکانہ صاحب کےقریب تھا۔

Schools closed till Jan. 31 in Punjab

Image
Schools closed till Jan. 31 in Punjab لاہور: پنجاب بھر میں شدید سردی کے باعث آج سے ایک ہفتے کے لئے اسکولوں میں چھٹیاں دیدی گئیں ہیں۔ حکومت پنجاب کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے میں اسکول 26 تا 31 جنوری بند رہیں گے۔ صوبائی حکومت کی جانب سے فیصلہ رات گئے کیا گیا جسکی وجہ سے  بیشتر بچے صبح اسکول پہنچ گئے تھے۔ صوبے میں جامعات اور کالجز معمول کے مطابق کھلے رہیں گے۔

PIA staffers go on countrywide strike

Image
PIA Staffers go on Countrywide Strike کراچی: قومی ائرلائن کی مجوزہ نجکاری کے خلاف ملک بھر میں پی آئی اے ملازمین  نے دفاتر کی تالا بندی کر کے کام چھوڑ ہڑتال شروع کر دی۔   پی آئی اے ملازمین نے  نجکاری کے خلاف آج کام چھوڑ ہڑتال کا اعلان کیا تھا۔ ہڑتال کے باعث کراچی، لاہور، اسلام آباد اور کوئٹہ سمیت ملک کے مختلف شہروں میں  پی آئی کے بکنگ آفس اوردفاتر بند ہیں جبکہ مظاہرے بھی کیے جا رہے ہیں۔

Army chief’s Retirement Decision Welcomed

Image
Army chief’s Retirement Decision Welcomed اسلام آباد:پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف  کی مدت ملازمت میں توسیع نہ لینے کے فیصلے کا سیاسی اور تاجر رہنماؤں نے خیر مقدم کیاہے۔ سما سے بات کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے سینئررہنما شاہ محمودقریشی نے کہاکہ آرمی چیف نےثابت کردیاکہ وہ اصول پسندانسان ہیں۔شاہ محمودقریشی کا کہنا تھاکہ آرمی چیف نےآگےبڑھ کرفوج کی قیادت کی۔آرمی چیف کےفیصلےنےان کاقدمزیدبڑھادیاہے

Gen Raheel says he doesn’t believe in extension

Image
Gen Raheel says he doesn’t believe in extension راولپنڈی:ڈی جی آئی ایس پی آر نے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی مدت ملازمت میں توسیع کی خبریں بےبنیاد قرار دے دیں۔ آرمی چیف کا کہنا ہے کہ مدت ملازمت میں توسیع پر یقین نہیں رکھتا، مقررہ تاریخ پرریٹائرہو جاؤں گا۔

MQM protests against media ban on Altaf Hussain

Image
Protest Against Altaf Hussain Speech Banned انہوں نے مزید کہا کہ عوام نے عدلیہ کے فیصلے کو نامنظور کرتے ہوئے آج فیصلہ دیدیا ہے کہ قائد تحریک کی تحریر، تقریر اور تصویر پر پابندی کا فیصلہ غیر آئینی اور غیر انسانی ہے۔ سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خواجہ اظہار الحسن نے کہا کہ احتجاجی مظاہرے کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عدالتی پابندی آئین کے آرٹیکل 19 کی خلاف ورزی ہے، امام خمینی اور نیلسن منڈیلا پر لگنے والی پابندیوں نے ایران اور جنوبی افریقا میں انقلاب آیا، الطاف حسین پر پابندی بھی ایک انقلاب کا پیش خیمہ ثابت ہوگا۔

What happened to Amir after fall of three wickets in 1st ODI

Image
What happened to Amir after fall of three wickets in 1st ODI نیوزی لینڈ کے ساتھ پہلے ون ڈے میں پاکستانی فاسٹ بالرزقہر بن کرٹوٹے ۔انورعلی اور محمدعامر نے آغاز میں ہی کیویز کے ہاتھ پاؤں پھلادیے ۔ دونوں نے تین تین وکٹیں لیں لیکن قمست نے محمد عامر کا ساتھ نہ دیا اورانہیں پیر میں گیند لگنے کے باعث ان فٹ ہو کر میدان سے باہر جانا پڑا۔ دیکھیے یہ رپورٹ

Father of BKU Prof. Hamid is proud

Image
Father of BKU Prof. Hamid is proud سانحہ چارسدہ میں پروفیسر حامد حسین نے جان کا نذرانہ دے کر قربانی کی نئی داستان رقم کردی۔ بہادر بیٹے کے بہادر باپ کا کہنا ہے کہ جگر گوشے کی شہادت سے سر فخر سے بلند ہوا ہے۔ تفصیلات فیاض محمود کی ..رپورٹ میں For More Details:  http://urdu.samaa.tv/editor-s-choice/2016/01/273161/

Army Chief Calls Afghan Leaders

Image
Army Chief Calls Afghan Leaders راولپنڈی : آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے افغان صدر، چیف ایگزیکٹو اور امریکی جنرل جان کیمبل کو ٹیلی فون کرکے چارسدہ واقعے کی انٹیلی جنس معلومات کا تبادلہ کیا جبکہ واقعے میں ملوث دہشت گردوں کی تلاش اور انہیں نشانہ بنانے میں تعاون کا بھی مطالبہ کیا۔

Samaa exclusive: The Charsadda Attack Story

Image
Charsadda Attack Story باچاخان یونیورسٹی پرحملہ کرنے والے دہشتگرد اندر کیسے داخل ہوئے ، طلباء پر فائرنگ کہاں کی اور ان دہشتگردوں کو کس جگہ ٹھکانے لگایا گیا۔ سماء کے پروگرام آواز کے اینکر شہزاد اقبال نے سب کچھ بتادیا۔ حملے کی اندرونی کہانی دیکھیے اس رپورٹ میں۔

Shamim willing to become approver in Imran Farooq murder case

Image
Imran Farooq Murder Case اسلام آباد: ایم کیو ایم رہنما ڈاکٹرعمران فاروق کے قتل کیس میں  گرفتارملزم خالد شمیم کا کہنا ہے کہ وہ وعدہ معاف گواہ بننے پرتیارہے۔ ملزم خالد شمیم اور محسن علی کو انسداد دہشت گردی عدالت میں  پیش کیا گیا ۔عدالت کے باہر میڈیا نمائندے کے سوال پر خالد شمیم کا کہناتھا کہ قوم ساتھ دے تووہ یہ معاملہ عالمی عدالت میں لے جائے گا۔

PCB Warning to Umar Akmal and 3 More Players

Image
Umar Akmal Warning پاکستان کرکٹ ٹیم کی انتظامیہ نےعمر اکمل سمیت تین کھلاڑیوں کو وارننگ دے دی۔ نیوزی لینڈ کے ساتھ تیسرے اور فیصلہ کن ٹی ٹوئنٹی  میچ سے قبل صرف کرکٹ پر توجہ دینے کی ہدایت  کر دی گئی۔ دیکھیے یہ رپورٹ

Charsadda Army Operation

Image
Charsadda  Army Operation Watch exclusive shots of military operation after terrorist attack on Bacha Khan University near Charsadda. The troops rescued dozens of students. Watch this video…  http://goo.gl/hejjtS

Charsadda Bacha Khan University Terrorists Attack 20 People Martyred

Image
Charsadda Bacha Khan University Terrorists Attack 20 People Martyred چارسدہ: خیبر پختونخوا کے ضلع چارسدہ میں باچاخان یونیورسٹی پر دہشت گردوں کے حملے میں کم از کم 20 افراد شہید اور 60 سے زائد زخمی ہوگئے۔جانی نقصان میں اضافے کا خدشہ ہے۔ حملے میں 4 دہشت گرد بھی ہلاک ہوئے ہیں۔ نمائندہ سماء کے مطابق باچاخان کی برسی کے موقع پر یونیورسٹی میں مشاعرہ منعقد کیا جارہا تھا، جس میں شرکت کیلئے ملک بھر سے شعراء یونیورسٹی میں موجود تھے۔